News Update :

What Fouzia Saddique is saying about Imran Khan :-O.............. 3rd Feb 2012

Friday, 3 February 2012

اس ویڈیو کو غور سے سنیں اس میں تقریر کرنے والا شخص عباد الرحمن کا بھائی ہے جس عباد الرحمن کو ریمنڈ ڈیوس نے لاہور میں کچل دیا دیا تھا...
Latest Post
اس ویڈیو کو غور سے سنیں اس میں تقریر کرنے والا شخص عباد الرحمن کا بھائی ہے جس عباد الرحمن کو ریمنڈ ڈیوس نے لاہور میں کچل دیا دیا تھا گاڑی کے نیچے ۔۔۔
یہ شخص عمران خان اور اس کی آئی ایس ایف کے حوالے سے کیا حقایق بیان کر رہا ہے سنیں اور اس ہی ویڈیو کے درمیان عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو کُتا کہنا کُتے کہ توہین ہے ۔۔۔۔۔

عمران خان کی پوجا کرنے والے اپنی اصل زبان یہاں استعمال کریں گے لہٰذا پریشان نہیں ہونا خود ہی چپ ہو جایئں گے
ہاں آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ خدارا اپنے اللہ کی طرف لوٹ آؤ اسی کی پوجا پرستی کرو اللہ آپکو ہدایت سے نوازے
میں نے یہ مواد کہیں پر دیکھا اور استفادہ کے لیے یہاں دے رہا ہوں

Share this Article on :

0 comments:

Post a Comment

 

© Copyright Pak Drama Korner 2010 -2011 | Design by Herdiansyah Hamzah | Published by Borneo Templates | Powered by Blogger.com.