Latest Post

امریکا سے شمسی ائر بیس خالی کروایا جا رہا ہے
دفاعی کمیٹی نے امریکا سے ١٥ روز میں شمسی ائر بیس خالی کرانے کا فیصلہ کیا ہے
سفارتی ، سیاسی، ملٹری انٹلیجنس کے تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ
نیٹو اور ایساف کی سپلائی لائن فورا بند کرنے کا فیصلہ
پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا



0 comments:
Post a Comment